ملائیشیا میں چھوٹا طیارہ سڑک پر گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

تصویر بشکریہ: رائٹرز۔ملائیشیا میں چھوٹا طیارہ سڑک پر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طیارہ ریاست سلنگور کی شاہراہ پر گر کر تباہ ہوا۔ حادثے میں طیارے کے 8 اور سڑک سے گزرنے والا ایک کار سوار اور ایک…

سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

فائل فوٹوسری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے۔سری لنکا کرکٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 34 سالہ لاہیرو تھریمانے کا استعفیٰ منظور کر لیا۔اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ لاہیرو تھریمانے نے انٹرنیشنل کرکٹ کے…

مصر میں لوگ سال میں 100 ارب سگریٹ پیتے ہیں، کمپنی سی ای او

فائل فوٹومصر کی سب سے بڑی سگریٹ بنانے والی کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او نے اندازہ لگایا ہے کہ ملک کی 18 فیصد آبادی سگریٹ نوشی کرتی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایسٹرن کمپنی کے ہانی امان نے کہا ہے کہ مصر کی آبادی ہر سال 100 ارب سگریٹ…

شاہد آفریدی اور سنیل شیٹی کی ملاقات

فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی امریکا میں بھارتی اداکار سنیل شیٹی سے ملاقات ہوئی ہے۔امریکا میں ہوئی اس ملاقات میں شاہد آفریدی نے سنیل شیٹی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کرایا۔اس دوران دونوں شخصیات نے بہت ہی خوشگوار…

12 سالہ دلت لڑکی سے اونچی ذات کے ہندوؤں کی اجتماعی زیادتی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں دلت لڑکی کو اونچی ذات کے ہندوؤں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔جونپور کے علاقے میں ہندو انتہاپسندوں نے 12 سالہ دلت لڑکی کو گھر سے اغوا کرکے زیادتی اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی پولیس اونچی ذات کے…

ایشیا کپ کے سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

فائل فوٹو ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں پہلے مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کولمبو میں سپر فور مرحلےکے میچز کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 10 ڈالر…

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے خود کو بیوی سمیت دھماکے سے اڑا دیا

دھماکے کا ویڈیو فوٹیج، بشکریہ گلف نیوز۔یمن میں شوہر نےگھریلو جھگڑے پر خود کو بیوی کے ساتھ دھماکے میں اڑا کر ہلاک کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دستی بم کا دھماکہ جنوبی شہر عدن سے ملحقہ علاقہ دار سعد میں پیش آیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ…

ثانیہ مرزا کے ساتھ یہ ننھی پری کون ہے؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گلابی فراک پہنی ہوئی ننھی پری کے ہمراہ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی…

بھارتی پائلٹ پرواز اڑنے سے کچھ دیر قبل دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

فوٹو: فائلبھارت میں پرواز اڑنے سے کچھ دیر قبل پائلٹ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈیگو کا ایک پائلٹ بورڈ گیٹ کے پاس بےہوش ہوکر گر پڑا۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔ رپورٹ کے مطابق انڈیگو…

پاکستان جرنلسٹس فورم یواے ای کی جانب سے یوم آزادی کی تقریب کاانعقاد

پاکستان جرنلسٹس فورم صحیح معنوں میں پاکستان کی خدمت کررہاہے۔ تمام صحافی پاکستان کے مثبت امیج کواجاگرکریں پاکستان میں سیاحت کوفروغ دینے میں صحافی اپناکرداراداکریں( فیصل نیازترمذی)۔ دبئی(اردوویکلی)::پاکستان کے 76ویں یوم آزادی پاکستان کی…