پاکستانی کھلاڑی انڈر 13، 15 اور 17 کے کوارٹر فائنل میں
انڈر 15 میں پاکستان کے ابراہیم زیب نے سنگاپور کے ایتھان کاون کو 0-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ چین میں جاری ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستان کے کھلاڑی انڈر 13، انڈر 15 اور انڈر 17 کے کوارٹر فائنل میں…