اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر سعودی عرب پہنچ گئے
فوٹو بشکریہ رائٹرز نیوز ایجنسیبرازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر بھی سعودی کلب سے کھیلنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔عرب میڈیا کے مطابق جعمے کی رات دارالحکومت ریاض پہنچنے پر ایئرپورٹ پر نیمار جونیئر کا اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔نیمار نے…