سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کیلئے پُرعزم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے ستارے سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کیلئے پُرعزم ہیں۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل اپنے ٹیسٹ کیریئر میں اب تک کئی اہم سنگ میل عبور کرچکے ہیں۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلے…