پی سی بی نے عمران خان کی ویڈیو کے ساتھ کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا
فائل فوٹوپاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس ہو گیا جس کے بعد کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا گیا۔نئے پرومو میں عمران خان کی ویڈیو اور تصاویر لگا کر اسے جاری کیا گیا ہے۔ اس نئے پرومو میں پاکستان ویمن ٹیم کی ایشین گیمز میں جیت کا بھی…