کویت نے کھیلوں، ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں کے لیے نئی ویزا کیٹیگری متعارف کرائی ہے۔
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، کویت نے حال ہی میں ایک نئی ویزا کیٹیگری متعارف کرائی ہے۔اس ویزا کا مقصد افراد کو کھیلوں، ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں کے لیے کویت میں داخل ہونے کی اجازت دینا ہے۔ اس کا مقصد ملک کے اندر…