سری لنکا میں ون ڈے سیریز کھیلنے سے پی سی بی کے انکار کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سری لنکا کرکٹ کی جانب سے پورے ایشیا کپ 2023 کی میزبانی میں اپنی دلچسپی کا اظہار کرنے پر ناراض ہے اور اس کے نتیجے میں سری لنکا کی سرزمین پر ون ڈے سیریز کی ان کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔
پی سی بی اور ایس…