ورلڈٹریڈسینٹردبئی میں پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کی گرینڈ تقریب
پاکستان کا 77واں یوم آزادی بڑے جوش وخروش سے ورلڈٹریڈسینٹردبئی میں منایاگیا
'امارات لوز پاکستان' تقریب میں 20 ہزار سے زائد افراد کی شرکت
متحدہ عرب امارات میں اس سے پہلے یوم آزادی کی اتنی بڑی تقریب منعقد نہیں ہوئی
ہرطرف سبزہلالی پرچم…