جنوبی بغداد میں امریکی حملے خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے، عراق
فائل فوٹو۔عراق نے بغداد کے جنوب میں امریکی حملوں کی مذمت کی ہے۔ اس حوالے سے عراقی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی حملے عراق کے علم میں لائے بغیر کئے گئے، جو ملکی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔بغداد سے عراقی حکام کا مزید کہنا ہے کہ…