غزہ میں زمینی آپریشن میں مزید ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

--فائل فوٹوغزہ میں زمینی آپریشن کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 14 ہزار سے زائد…

اسرائیلی فوج کا غزہ کا انڈونیشین اسپتال خالی کرنے کا حکم

—فائل فوٹواسرائیلی فوج نے غزہ کے انڈونیشین اسپتال کو خالی کرنے کا حکم دے دیا۔عرب میڈیا کے مطابق انڈونیشین اسپتال بجلی نہ ہونے کے سبب پہلے ہی غیر فعال ہے اور اس میں 550 مریض موجود ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق انڈونیشین اسپتال میں طبی عملے کے…

اسرائیل نے جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی

فائل فوٹواسرائیلی حکومت نے غزہ جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس کی قید سے 50 خواتین اور بچوں کو چار دنوں میں رہا کیا جائے گا، اس دوران جنگ میں وقفہ ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق اس…

شمالی ویلز میں لاپتہ چار نوجوانوں کی لاشیں کار سے مل گئیں

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔برطانیہ کے علاقے نارتھ ویلز میں اتوار سے لاپتہ 4 نوجوانوں کی لاشیں ایک کار سے مل گئیں۔لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوان ویلز کے سیاحتی مقام اسنوڈونیا میں کیمپنگ کر رہے تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نارتھ ویلز کے…

بھارتی ریاست اترپردیش میں حلال ٹیگ والی مصنوعات پر فوری پابندی

بھارتی ریاست اتر پردیش (یو پی) کی حکومت نے فوری طور پر حلال ٹیگ والی مصنوعات پر پابندی لگا دی۔یو پی میں حلال سرٹیفکیشن کے ساتھ کھانے پینے کی اشیاء کی پیداوار، ذخیرہ کرنے اور ان اشیا کو بیچنے پر پابندی ہوگی۔سرکاری حکم نامے میں کہا گیا…

اسرائیلی فورسز کی خان یونس میں اپارٹمنٹ پر بمباری، مزید 10 شہید

اسرائیلی فورسز کی خان یونس میں اپارٹمنٹ پر بمباری میں 10 فلسطینی شہید اور 22 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 14 ہزار 128 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 33 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ ناکامیاں چھپانے…

پاکستان سمیت کسی ملک میں سیاسی امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں، امریکا

فائل فوٹوترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان یا کسی بھی دوسرے ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ان خیالات کا اظہار ترجمان میتھیو ملر نے امریکی سفیر کی…

چوہدری نوازرشیدریحانیہ کاکامیاب دورہ امریکہ

چوہدری نوازرشیدریحانیہ کادوستوں کے ہمراہ تفریحی وکاروباری دورہ امریکہ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں مقیم دوستوں کی جانب سے دعوتوں کااہتمام ابوظہبی(اردوویکلی)::معروف پاکستانی بزنس مین وسماجی شخصیت چئیرمین پنجاب گروپ آف کمپنیزیواے ای چوہدری…

اسرائیلی فوج کی بمباری، حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کا بڑا پوتا شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا بڑا پوتا  شہید ہوگیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسماعیل ہنیہ کے پوتے جمال محمد ہنیہ منگل کو غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بمباری سے شہید ہوئے۔ واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے…

متحدہ عرب امارات نے سال 2024ء کیلئے تعطیلات کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات میں سال 2024ء کے دوران سرکاری و نجی شعبہ کیلئے  تعطیلات کے آفیشل کلینڈر کا اعلان کردیا گیا۔امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم کی زیر صدارت اماراتی کابینہ کے اجلاس میں تعطیلات کی…