صرف کھلاڑیوں سے نہیں کھلانے والوں سے بھی سوال ہونا چاہیے، راشد لطیف
فوٹو: فائلسابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم راشد لطیف نے کہا ہے کہ صرف کھلاڑیوں سے نہیں بلکہ کھلانے والوں سے بھی سوال ہونا چاہیے۔کراچی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا تھا کہ ہم نے کافی وقت ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر…