بابراعظم کی جگہ عماد وسیم کو کپتان دیکھ رہا ہوں، محمد عامر

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ بابر اعظم کی جگہ ٹی20 میں عماد وسیم کو کپتان دیکھ رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں محمد عامر، سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور عماد وسیم نے شرکت کی۔اس موقع پر محمد عامر نے…

نیپال نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگادی

نیپال نے سوشل میڈیا ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی لگادی۔ نیپالی حکومت کا کہنا ہے کہ بار بار کی درخواست کے باوجود ٹک ٹک انتظامیہ ’سماجی ہم آہنگی‘ پر اثرانداز ہونے والے مواد کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کے دنیا بھر…

انکلوژن (شمولیتی) سمٹ علاقائی تنوع، مساوات اور شمولیت کے نئے دور کا آغاز کرتی ہے

انکلوژن (شمولیتی) سمٹ علاقائی تنوع، مساوات اور شمولیت کے نئے دور کا آغاز کرتی ہے۔ ایڈنوک کے زیر اہتمام ایونٹ تنوع، مساوات اور شمولیت میں علاقائی تبدیلی کی قیادت کرتا ہے۔ کام کی جگہ پر صنفی مساوات کا عہد کرنے والے زیادہ تر لوگوں کا گنیز…

پاکستان کے بولنگ کوچ مورنی مورکل کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے کا امکان

-----فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کوچ مورنی مورکل کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمر گل کو بولنگ کوچ کی ذمے داریاں ملنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ مورنی…

اردنی پارلیمنٹ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ

اردنی پارلیمنٹ کے اسپیکر احمد الصفدی (فائل فوٹو)۔اردن کی پارلیمنٹ نے غزہ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسرائیل کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں قانونی کمیٹی کوضروری سفارشات مرتب کرکے حکومت کو پیش کرنے کی ہدایت…

اب نہیں جیتے تو اگلے تین ورلڈ کپ تک انتظار کرنا پڑے گا، روی شاستری

فوٹو: فائلسابق بھارتی کوچ روی شاستری کا کہنا ہے کہ اگر اب نہیں جیتے تو اگلے تین ورلڈ کپ تک انتظار کرنا پڑے گا۔ ایک پوڈ کاسٹ کے دوران روی شاستری کا کہنا تھا کہ موجودہ بھارتی اسکواڈ کے زیادہ تر کھلاڑی اپنے عروج پر ہیں۔ روی شاستری کا کہنا…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی یورپی ممالک سے غزہ میں جنگ بندی کرانے کی اپیل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یورپی ممالک سے غزہ میں جنگ بندی کرانے کی اپیل کی ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی ادارے نے کہا کہ یورپی یونین کے ممالک غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کریں، غزہ میں انسانی حقوق اور انسانی صورتحال تباہ کُن ہوتی جا رہی ہے۔ …

پاکستان کرکٹ بورڈ مکی آرتھر کی وطن واپسی کا منتظر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں قومی ٹیم کی کارکردگی کے معاملے پر مکی آرتھر کی پاکستان آمد کا منتظر ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی میگا ایونٹ میں ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے ٹیم ڈائریکٹر…

ایمبولینس، اسپتالوں کو جائز اہداف قرار دینے والا اسرائیلی فوج کا ٹوئٹ ڈیلیٹ

اسرائیلی فوج نے ایمبولینس اور اسپتالوں کو جائز فوجی اہداف قرار دینے والا ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایمبولنسوں اور اسپتالوں کو دہشت گردوں کا انفرااسٹرکچر کہا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا ٹوئٹ کچھ…

روہیت شرما نے نیدرلینڈز کیخلاف پارٹ ٹائمر سے بولنگ کروانے کی وجہ بتادی

کولاج فوٹو: سوشل میڈیاورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ میں بھارتی کپتان روہیت شرما نے ریکارڈ 9 بولرز سے گیند کروانے کی وجہ بتادی۔ اس میچ میں بھارت نے اپنے سے نسبتاً کمزور حریف نیدرلینڈز کو جیت کےلیے 411 رنز کا ہدف دیا، جس کے تعاقب میں ڈچ ٹیم…