کارتک آریان سے بریک اپ پر سارہ علی خان نے کیا کہا؟
فائل فوٹوبالی ووڈ کی معروف اداکارہ سارہ علی خان نے اداکار کارتک آریان سے بریک اَپ کے بارے میں کہا ہے کہ کسی سے تعلق ختم ہونا تکلیف دہ ہوتا ہے۔سارہ علی خان نے حال ہی میں مشہور بھارتی ٹاک شو کافی ود کرن کے سیزن 8 میں ساتھی اداکارہ اننیا…