کوہلی نے ایسا کیا کیا جس پر انوشکا خوشی سے نہال ہوئیں؟
کولاج فوٹو: اسکرین گریبورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف ویرات کوہلی کی بولنگ دیکھ کر ان کی اہلیہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما خوشی سے نہال ہوگئیں۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 45ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے…