ٹائیگر تھری میں اسٹارز کی بھرمار، ہریتک بھی شامل
کولاج فوٹو فائلسلمان خان اور کترینہ کیف کی ٹائیگر سیریز کی فلم ’ٹائیگر تھری‘ میں اسٹارز کی بھرمار نظر آرہی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان اور شاہ رخ خان کے علاوہ ہریتک روشن بھی فلم میں نظر آئیں گے۔فلم ٹائیگر تھری رواں ماہ…