شاہین شاہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں مہنگے ترین پاکستانی بولر بن گئے
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیافاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کے مہنگے ترین بولر بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ کھیلا جا رہا ہے جس میں حارث رؤف نے 10 اوورز…