امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ اسرائیل، بڑی پیش رفت نہ ہوسکی

امریکی وزیر خارجہ کے دورۂ اسرائیل میں بڑی پیش رفت نہ ہو سکی، اسرائیلی وزیراعظم نے حماس کی جانب سے 241 شہریوں کی رہائی تک عارضی جنگ بندی کا امکان رد کر دیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے…

اذہان کی اوبسٹیکل کورس میں شاندار کارکردگی پر شعیب ملک کو فخر

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیامعروف پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان کی اوبسٹیکل کورس میں شاندار کارکردگی دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا ہے۔شعیب ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے بیٹے اذہان کی ایک نئی ویڈیو شیئر کی…

زارا علینا کے قاتل جارڈن میک سوینی کی سزا میں 5 برس کی کمی

زارا علینا کی یادگار تصویر—بشکریہ غیر ملکی میڈیالندن کی عدالت نے خاتون قانون داں زارا علینا کے قاتل جارڈن میک سوینی کی سزا میں 5 برس کی کمی کر دی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جارڈن میک سوینی نے زارا علینا کو گزشتہ برس 26 جون کو…

سامعہ خان کے بھارت میں سیر سپاٹے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

تصاویر بشکریہ سوشل میڈیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان نے آبائی وطن بھارت میں سیر سپاٹے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔شادی کے 4 برس بعد یہ پہلا موقع ہے جب سامعہ خان اپنے وطن بھارت واپس آئی ہیں، جس کی تصاویر و…

شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے زائد ہوگئی

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد9 ہزار 227 ہوگئی، شہداء میں 3 ہزار 826 بچے بھی شامل ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ پٹی کے16 اسپتالوں کو ناقابل استعمال قرار دے کر بند کر دیا گیا ہے، گزشتہ رات سے اسرائیلی فورسز نے…

نسیم شاہ کے نہ ہونے سے ٹیم پر فرق پڑرہا ہے، عماد وسیم

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ میری نظر میں پری کوارٹر فائنل ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں بات کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ بابر اعظم کو کیویز کے خلاف ڈر کر نہیں…

بس بہت ہو گیا، اسرائیل کو غزہ پر بمباری بند کرنا ہوگی، امریکی رکن کانگریس

رکن ایوان نمائندگان،پرامیلا جایا پال (فائل فوٹو)۔امریکی ایوانِ نمائندگان کی ممبر پرامیلا جایا پال کا کہنا ہے کہ بس، بہت ہو گیا۔ اسرائیل کو غزہ پر بمباری بند کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل جو کر رہا ہے وہ مشترکہ سزا ہے اور جنگی جرم…

شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات ہیں، عبدالرزاق

ہاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام  ’ہارنا منع ہے‘ میں گفتگو کے دوران عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کیویز کے خلاف پچ کے مطابق…

اسرائیلی فوج کا غزہ میں 25 فوجیوں کے مارے جانے کا اعتراف

اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے 25 فوجیوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں زمینی کارروائیوں کے دوران اس کے اب تک 25 اہلکار ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ زمینی کارروائی میں…

نیوزی لینڈ کیخلاف اہم مقابلہ، پاکستان کیلئے جیت ضروری

فوٹو بشکریہ، سوشل میڈیا۔پی سی بیورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم مقابلہ آج بنگلورو میں ہو گا، گرین شرٹس کو سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو برقرار رکھنے کےلیے میچ میں فتح حاصل کرنا ضروری ہے۔ دوسری جانب کیوی ٹیم کے…