سعودی وزیر خارجہ کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر گفتگو

  فائل فوٹو۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے چینی ہم منصب وانگ یی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ریاض سے سعودی وزارت خارجہ کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے غزہ پر اقوام متحدہ کی قرارداد کی حمایت میں چین کے کردار کو سراہا۔ سعودی وزارت…

آئی سی سی ورلڈ کپ میں کونسی ٹیم کس پوزیشن پر

آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی، یوں پوائنٹس ٹیبل پر وہ پانچویں پوزیشن پر ہے ۔ اسے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کےلئے آخری دونوں میچز جیتنا ہوں گے۔آئی سی سی ورلڈ کپ میں…

اسرائیلی فوج کی غزہ کے 2 اسپتالوں کے قریب بمباری، شہادتوں کا خدشہ

اسرائیل کی قابض فوج نے غزہ پٹی میں القدس اسپتال کے ارد گرد بم باری کی اور اُس کے چند منٹ بعد ہی الشفا اسپتال کے گیٹ پر بم گرائے۔مسلسل بمباری کے بعد اسرائیل نے غزہ شہر کا محاصرہ کرلیا ہے، قابض اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں القدس اسپتال…

سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرادیا

فوٹو: اسکرین گریبسلطان جوہر ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلےمیں دو گول سے ہرادیا۔ پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے بھارت کو چھ تین کے اسکور سے مات دے دی۔ملائیشیا کے شہر جوہر بھارو میں جاری 11ویں سلطان جوہر ہاکی…

گراں قدر خدمات پر پاکستانی نژاد امریکی تاجر جاوید انور کیلئے آؤٹ اسٹینڈنگ ‎فلن تھراپسٹ ایوارڈ

ورلڈ افئیرز کونسل آف گریٹر ہیوسٹن کی جانب سے ممتاز پاکستانی نژاد امریکی تاجر جاوید انور کو آؤٹ اسٹینڈنگ انٹرنیشنل فلن تھراپسٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ پہلی بار متعارف کرائی گئی اس کٹییگری کے تحت یہ اعلیٰ امریکی ایوارڈ انہیں 25 ویں سالانہ…

نیوزی لینڈ کیخلاف چار فاسٹ بولرز کھلانے پر غور

فوٹو بشکریہ: سوشل میڈیا / پی سی سینیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں پاکستان چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتر سکتا ہے۔حسن علی کو شامل کیے جانے پر غور کیا جارہا ہے جبکہ حسن علی کو اسامہ میر کی جگہ میدان میں اتارا جاسکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ کا اسرائیلی فوجی قافلے پر راکٹ حملے کا دعویٰ

فوٹو: فائللبنان کی تنظیم حزب اللّٰہ کی جانب سے اسرائیلی فوجی قافلے پر راکٹ حملے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ جنگجوؤں نے جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کے قافلے پر راکٹوں سے حملہ کیا، حملہ جنوبی لبنان کے علاقے…

پاک نیوزی لینڈ میچ بارش کے پانی سے بچانے کیلئے خصوصی نظام تیار

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیابنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم کا خصوصی نظام میچ کو بارش کے پانی سے بچانے کے لیے تیار ہے۔چناسوامی اسٹیڈیم کے اسٹاف کے مطابق گراؤنڈ میں نصب ’سب ایئر سسٹم‘ میدان میں پانی کھڑا نہیں ہونے دے گا۔اسٹاف کے مطابق بارش شروع…

حماس کا بڑا حملہ، 6 اسرائیلی ٹینک تباہ، فوجی افسر ہلاک

فوٹو: اسکرین گریبفلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ کیا گیا ہے، حملے میں 6 ٹینکوں سمیت 9 فوجی گاڑیاں تباہ ہوگئیں، جبکہ اسرائیلی افسر سمیت 19 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے اسرائیلی فوج کی…

پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان ویمن اے نے ویسٹ انڈیز اے کو 12 رنز سے ہرا دیا

سہ فریقی ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان اے نے ویسٹ انڈیز اے کو 12 رنز سے ہرا دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان ویمن اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 112رنز بنائے۔ سدرا نواز نے 40 گیندوں پر 54 رنز کی ناقابل…