نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

--فائل فوٹوورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پونے میں کھیلا جا رہا ہے۔دونوں ٹیمیں اب تک اِس ورلڈ کپ میں چھ چھ میچز کھیل چکی ہیں، جنوبی…

درجنوں افراد رفح کراسنگ پر موجود، کھلنے کا انتظار

فوٹو بشکریہ امریکی میڈیارفح کراسنگ کھلنے کے انتظار میں درجنوں افراد وہاں موجود ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق مصر کی جانب سے متعدد ایمبولینسز بھی موجود ہیں تاہم رفح کراسنگ کھلنے کے حتمی وقت کی کوئی معلومات نہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رفح…

انضمام الحق کے استعفے پر ظہیر عباس کا مؤقف سامنے آگیا

—فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے ماضی کے اسٹار بیٹر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے موقع پر چیف سلیکٹر کو استعفیٰ نہیں دینا چاہیے تھا۔ظہیر عباس نے کہا ہے کہ دنیا میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے گئی ہو اور کسی نے استعفیٰ…

اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 8 ہزار 525 ہو گئی

—فائل فوٹوغزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار 525 تک پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وزارتِ صحت غزہ اشرف القدرہ کا کہنا ہے کہ ساڑھے 8 ہزار سے زائد شہید ہونے…

کین ولیمسن جنوبی افریقا کیخلاف میچ کیلئے دستیاب نہیں، پاکستان کیخلاف بھی شرکت مشکوک

--فائل فوٹونیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق کین ولیمسن انگوٹھے کی انجری سے نجات نہیں پا سکے، پاکستان کے خلاف میچ کے موقع پر ان کی انجری کا جائزہ لیا جائے…

نگراں وزیرِ اعظم کی جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی مذمت

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ ----فائل فوٹونگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جانب سے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ روز اسرائیل کی جانب سے پناہ…

کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ

--فائل فوٹوماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کے مطابق دہلی اور ممبئی میں ورلڈ کپ میچز کے دوران آتش بازی نہیں ہو گی۔دہلی اور ممبئی کی…

مقتولہ ڈاکٹر طلعت جہاں خان کے بھائی نے کیا کہا؟

امریکی ریاست ٹیکساس میں قتل ہونے والی پاکستانی نژاد خاتون ڈاکٹر طلعت جہاں خان کی نمازِ جنازہ ہیوسٹن کی مسجدِ حمزہ میں ادا کر دی گئی۔نمازِ جنازہ میں اہل خانہ اور قونصل جنرل ہیوسٹن آفتاب چوہدری سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔مقتولہ کے بھائی…

ورلڈ کپ میچ میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا بھارت میں ورلڈ کپ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کولکتہ میں کھیلے گئے پاکستان اور بنگلا دیش کے میچ میں فلسطین کا جھنڈا لہرانے پر پولیس نے 4 افراد کو حراست…

اسرائیلی فوج کا حماس کمانڈر ابراہیم بیاری کو شہید کرنے کا دعویٰ

فوٹو بشکریہ عرب میڈیااسرائیلی فوج نے حماس کمانڈر ابراہیم بیاری کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق حماس کے سینٹرل جبالیہ بٹالین کے کمانڈر کو فضائی حملے میں شہید کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کا کہنا ہے کہ…