خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والا 6 ہفتے بعد مرگیا

فوٹو: سوشل میڈیاامریکا میں خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والا شخص 6 ہفتے بعد مر گیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 58 سالہ لارینس خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والا دوسرا شخص تھا۔ اس کی موت ہارٹ فیل ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ادھر…

وفاقی حکومت سے جواب طلب

پشاور ہائی کورٹ-----فائل فوٹوپشاور ہائی کورٹ نے افغان فنکاروں کی واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، نادرا، ڈی جی امیگریشن اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار کے وکیل…

غزہ پر حملے، چلی نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا

وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیل کی کارروائیاں غزہ کی فلسطینیوں کو ’اجتماعی سزا‘ دینے کے مترادف ہیں۔جنوبی امریکا کے ملک چلی کی حکومت نے غزہ پر حملوں کے بعد اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔ چلی نے اسرائیلی حملوں کے بعد…

بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں، آٹھ ماہ کی حاملہ تھیں

فوٹو: فائلجنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی ملیالم اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔ وہ آٹھ ماہ کی حاملہ تھیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر پریا ایک پرائیویٹ اسپتال میں ہی  موجود تھیں جب انہیں دل کا دورہ پڑا۔ وہ آٹھ ماہ کی حاملہ…

یو اے ای کی جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

دارالحکومت ابوظبی میں وزارتِ خارجہ کی عمارت-- فائل فوٹومتحدہ عرب امارات نے غزہ میں جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری کا تسلسل خطے کو تباہ کن…

منال خان کے یہاں بیٹے کی پیدائش

—فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ منال خان کے یہاں نعمت برس گئی۔اداکارہ منال خان  اور اداکار احسن محسن اکرام کے گھر آج صبح پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر مشترکہ پوسٹ شیئر کرتے…

غزہ میں مزید 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیاغزہ میں لڑائی کے دوران مزید 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔اسرائیلی فوج کے مطابق شمالی غزہ میں حماس کے ساتھ لڑائی میں مزید 9 فوجی ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران اب تک 11…

بیٹرز اور بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس

--فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی اور اب بیٹرز کے بعد بولرز میں بھی نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس آ گئی ہے۔نئی رینکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نمبر ون بولر بن گئے ہیں، ان کی رینکنگ میں 7…

غزہ:24 گھنٹوں میں 12 اسرائیلی فوجی ہلاک

فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیاغزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 12 ہو گئی۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں حماس سے جنگ میں ایک اور اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔اس سے قبل غزہ میں حماس کے ساتھ لڑائی میں…

انگلینڈ کے فاسٹ بولر ڈیوڈ وِلی کا ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

ڈیوڈ وِلی-- فائل فوٹوانگلینڈ کے فاسٹ بولر ڈیوڈ وِلی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے 33 سالہ ڈیوڈ وِلی نے کہا ہے کہ بچپن سے صرف انگلینڈ کے لیے کرکٹ کھیلنے کا خواب دیکھا، ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے…