پاکستان نے پوائنٹس ٹیبل پر ایک بار پھر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان نے پوائنٹس ٹیبل پر ایک بار پھر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایک بار پھر پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ بنگلادیشی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔کولکتا میں گرین…

اسرائیل کی مکمل حمایت پر خطے کے مزاحمتی گروپ چُپ نہیں بیٹھیں گے، ایران

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان (فائل فوٹو)۔ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ خطے کے تنازعات میں اضافہ ہو رہا ہے، اسرائیل کی مکمل حمایت پر خطے کے مزاحمتی گروپ چُپ نہیں بیٹھیں گے۔ اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیر…

اگر 250 رنز ہوتے تو اچھی فائٹ کرسکتے تھے، مہدی حسن میراز

اگر مگر کی صورتحال میں آنے کا ذمہ دار پاکستان خود ہے، دیپ داس گپتا پاکستان ٹیم جو چار میچز لگاتار ہاری تھی وہ مایوس کن تھا، آج پاکستان جیسا کھیلی ویسا اس ٹیم سے توقع ہوتی ہے، سابق بھارتی کرکٹر setTimeout(function(){…

غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اقوام متحدہ کے 67 کارکن جاں بحق

فوٹو: رائٹرزغزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اقوام متحدہ کے مزید 3 امدادی کارکن مارے گئے۔ غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اقوام متحدہ کے 67 امدادی کارکن جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی گلوبل کمیونیکیشن سربراہ ملیسا فلیمنگ کا کہنا ہے کہ غزہ میں…

اگر مگر کی صورتحال میں آنے کا ذمہ دار پاکستان خود ہے، دیپ داس گپتا

سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر دیپ داس گپتا نے کہا ہے کہ اگر مگر کی صورتحال میں آنے کا ذمہ دار پاکستان خود ہے، اس کی امیدیں اب بھی ہیں۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے دیپ داس گپتا کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم جو چار میچز لگاتار ہاری تھی…

اسرائیل حماس تنازع میں اضافہ سخت تشویشناک ہے، اقوام متحدہ

فائل فوٹو۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ اسرائیل حماس تنازع میں اضافہ سخت تشویشناک ہے۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ شہریوں کی حفاطت کا مستقل خیال رکھا جانا چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا…

آٹھویں مرتبہ بیلون ڈی اور ایوارڈ ارجنٹینا کے میسی کے نام

لیونل میسی ایوارڈ وصول کرنے کے بعد مختصر خطاب کر رہے ہیں - فوٹو: اے ایف پیفٹبال کی عالمی چیمپئن ٹیم ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ارلنگ ہالینڈ اور کلیان ایمباپے کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 8ویں مرتبہ بیلون ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔پیرس…

اسرائیلی فوج کی جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے جبالیا پناہ گزین کیمپ مکمل تباہ ہوگیا۔اسرائیلی فوج نے غزہ کے جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے، شہادتوں میں اضافے کا…

بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ دبئی میں 30 سے زائد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت۔

بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ دبئی میں 30 سے زائد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی نے پاکستانی پویلین کاافتتاح کیا پاکستان نے بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2023 میں جدت اور روایت کا مظاہرہ کیا دبئی(اردوویکلی):: بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ، دبئی…

پاکستان نے ملائیشیا کو 2-3 سے شکست دے دی

فوٹو: اسکرین گریبملائیشیا کے شہر جوہر بھارو میں جاری 11ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں پاکستان نے پول کے تیسرے میچ میں میزبان ملک کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ملائیشیا کے خلاف میچ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی جانب سے پہلا…