لیونل میسی نے 8 ویں بار ’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ جیت لیا
بشکریہ ایکسارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ ’بیلن ڈی اور‘ اپنے نام کرلیا، انہوں نے آٹھویں مرتبہ یہ اعزاز اپنے نام کیا۔فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ تقریب میں لیونل میسی کو…