غزہ میں ہر 10 منٹ میں 1 بچہ شہید ہو رہا ہے، یونیسیف
فوٹو بشکریہ امریکی میڈیااقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں ہر 10 منٹ میں 1 بچہ شہید ہو رہا ہے۔یونیسیف کے مطابق غزہ میں ہر روز 420 سے زائد بچے اسرائیلی بمباری سے شہید یا زخمی ہو رہے…