اسرائیلی اپوزیشن رہنما نے بھی وزیراعظم پر تنقید کردی
--فائل فوٹواسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لاپیڈ نے بھی وزیراعظم نیتن یاہو پر تنقید کردی۔یائر لاپیڈ نے کہا ہے کہ ناکامی کا الزام سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ پر ڈال کر نیتن یاہو سرخ لکیر پار کر چکے، وزیراعظم اپنی فورسز کی سرپرستی کے بجائے اس پر…