پوتیوں کے پیدائشی سرٹیفکیٹ پر مذہب کی جگہ ’قابلِ اطلاق نہیں‘ لکھا ہے، جاوید اختر
فوٹو بشکریہ فرحان اختر/انسٹاگرامنامور بھارتی شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پوتیوں کے پیدائشی سرٹیفکیٹ میں مذہب کی جگہ پر ’قابلِ اطلاق نہیں‘ لکھا ہے۔ اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران جاوید اختر سے ان کے بچوں کی…