ہم ورلڈ کپ کے معیار کی کرکٹ نہیں کھیل پارہے، مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ کے معیار کی کرکٹ نہیں کھیل پارہے۔جنوبی افریقا کے خلاف شکست پر مکی آرتھر نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ آج ہم نے اچھی بیٹنگ نہیں کی، یہاں 300 رنز ہونا تھا۔انہوں نے کہا کہ آج…

امریکا، گھر میں 5 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا

اقوام متحدہ میں جنگ بندی قرارداد منظور، غزہ پر بڑے حملے کی تیاری اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی، عرب ممالک کی مشترکہ قرارداد اردن نے پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، قرارداد کے حق میں 120، مخالفت میں14ووٹ…

آج کا میچ جیت جاتے تو 2 قیمتی پوائنٹس مل جاتے، سعود شکیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا سے شکست پر ڈریسنگ روم میں کافی مایوسی ہے، دل ٹوٹا مگر کڑوا گھونٹ پی لیا۔مکسڈ زون میں میڈیا سے گفتگو میں سعود شکیل نے کہا کہ آج کا میچ جیت جاتے تو 2 قیمتی پوائنٹس مل…

اقوام متحدہ میں جنگ بندی قرارداد منظور، غزہ پر بڑے حملے کی تیاری

اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی، عرب ممالک کی مشترکہ قرارداد اردن نے پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، قرارداد کے حق میں 120، مخالفت میں 14ووٹ آئے جبکہ اس میں 45 ترامیم شامل کروائی گئیں۔امریکا اور کینیڈا…

آج کہنے والا تھا بابراعظم نے اچھی کپتانی کی، محمد عامر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ آج میں کہنے والا تھا کہ بابر اعظم نے اچھی کپتانی کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے میں سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق، فاسٹ بولر محمد عامر اور عماد وسیم نے شرکت کی۔محمد عامر نے کہا…

مسجدِ اقصیٰ میں عبادت کیلئے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

—فائل فوٹواسرائیلی حکام نے یروشلم میں واقع مسجدِ اقصیٰ کو مسلمانوں کے لیے بند کر دیا ہے جبکہ یہودیوں کو ممانعت کے باوجود عبادات کرنے کی اجازت دے دی ہے۔عرب میڈیا رپورٹ نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیلی حملوں کے بعد…

شاداب خان کا سی ٹی اسکین کرلیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا چنئی میں سی ٹی اسکین کرلیا گیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے ترجمان کے مطابق شاداب خان کو پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ کے دوران اسکین کےلیے مقامی اسپتال لے جایا گیا۔ترجمان کے مطابق شاداب خان کی اسکین کی…

عہدیدار یو این آر ڈبلیو اے

فلسطین کے لیے اقوامِ متحدہ کی ریلیف اینڈ وَرکس ایجنسی کے عہدیدار فلپ لازارینی—فوٹو بشکریہ ٹوئٹر فلسطین کے لیے اقوامِ متحدہ کی ریلیف اینڈ وَرکس ایجنسی کے عہدیدار فلپ لازارینی کا کہنا ہے کہ غزہ میں متعدد ساتھی مارے گئے ہیں، صرف ایک دن…

خوشی ہے ٹیم کےلیے بیٹ سے بھی کردار ادا کیا، تبریز شمسی

جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی نے کہا ہے کہ خوشی ہے ٹیم کےلیے بیٹ سے بھی کردار ادا کیا۔پاکستان کے ساتھ سنسنی خیز مقابلے میں فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں تبریز شمسی نے کہا کہ اندازہ تھا کہ ہمارے پاس گیندیں ہیں، بس وکٹ پر رکنا تھا۔انہوں…

اسرائیلی فوج کی بمباری، فلسطینی شہداء کی تعداد 7326 ہوگئی

غزہ میں محصور فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری مسلسل 21ویں روز بھی جاری ہے۔غزہ کی شہری آبادیوں پر اسرائیلی حملوں میں آج مزید 298  فلسطینی شہید ہوگئے ہیں، شہداء کی مجموعی تعداد 7326 ہوگئی ہے۔فلسطینی شہداء میں 3038 بچے،…