خراب امپائرنگ اور خراب قوانین پاکستان کو میچ میں مہنگے پڑگئے، ہربھجن سنگھ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں خراب امپائرنگ اور خراب قوانین پاکستان کو مہنگے پڑگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام  میں ہربھجن سنگھ نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…

غزہ پر اسرائیلی فوج کی شدید بمباری، مواصلاتی نظام تباہ، شہادتوں کا خدشہ

وحشیانہ بمباری کے باعث غزہ میں کمیونیکیشن کا نظام مکمل تباہ ہوگیا۔اسرائیل نے غزہ پر بیک وقت فضا اور زمین سے حملہ کردیا جس کے دوران شدید بمباری کی گئی، تازہ حملے میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی شہادت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔الجزیرہ کے…

جنوبی افریقا سے میچ میں 2 فیصلے پاکستان کے خلاف گئے، عرفان پٹھان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے ورلڈکپ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ پر تبصرہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں عرفان پٹھان نے کہا کہ جنوبی افریقا سے میچ میں 2 فیصلے پاکستان کے خلاف گئے۔ عرفان…

میری خواہش ہے یہ سب خواب ہو، فلسطینی بچے کی فریاد

اسرائیلی فوج نے بمباری کرتے ہوئے ہزاروں فلسطینیوں کو ان کے پیاروں سے محروم کردیا ہے، جس پر پوری دنیا میں غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔اسرائیلی فوج کی بمباری کی وجہ سے بے گھر ہونے والے مظلوم فلسطینی بچے کی روتے ہوئے ویڈیو نے دیکھنے…

ٹیم نے مقابلہ کیا، شکست سے مایوسی ہوئی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم نے مقابلہ کیا لیکن شکست سے مایوسی ہوئی ہے۔ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا سے سنسنی خیز مقابلے کےبعد 1 وکٹ سے شکست پر بابراعظم نے ردعمل دیا اور کہا کہ 10 سے 15 رنز کم بنائے۔انہوں نے کہا کہ…

مکہ کے تجارتی مراکز میں نماز کی جگہ کا انتظام نہ کرنے پر جرمانے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ میں حکام نے خبردار کیا ہے کہ تجارتی مراکز میں نماز کی جگہ کا انتظام نہ کرنے پر ایک ہزار ریال تک جرمانہ ہو گا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مکہ میونسپلٹی نے بلدیاتی خلاف ورزیوں کے جرمانوں کے نئے چارٹ پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے جس…

امیجن3،اسٹوڈیوکی نئی کتاب”دی ورچوئل اکانومی”کی تقریب رونمائی

امیجن3 اسٹوڈیو کے بانیوں نے ابھی اپنی تازہ ترین کتاب' دی ورچوئل اکانومی' لانچ کی ہے۔  - انٹرنیٹ کے تیسرے دور میں ترقی کی منازل طے کرنے کے لیے رہنماؤں کے لیے ایک رہنما۔ دبئی(نیوزڈیسک)::ایک نئی نسل ہماری دہلیز پر منتظر ہے، ورچوئل دنیا اور…

محمد عامر کا پاکستانی بولنگ لائن سے متعلق تبصرہ

فوٹو فائلپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹیم کی بولنگ سے متعلق تبصرہ کیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ  کے میچ میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔پہلے…

یوم سیاہ پر بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین نے بھرپور انداز میں کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں آج 27 اکتوبر کو کشمیر پر بھارتی قبضے کے دن کو یوم سیاہ مناتے ہوئے بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا…

عالمی برادری تنازعہ کشمیرکےحل میں اپناکرداراداکرے(مریم بگٹی)

دبئی میں پاکستانی کمیونٹی نے یوم سیاہ کشمیرمنایا۔ قونصلیٹ جنرل پاکستان دبئی میں خصوصی تقریب کاانعقاد دبئی(اردوویکلی)::قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی میں آج ’’یوم سیاہ کشمیر‘‘ کے موقع پر ایک کمیونٹی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیری…