فلسطینیوں کو بےدخل نہیں کیا جاسکتا، محمود عباس
فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل نہیں کیا جاسکتا، اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ کےلیے امن کانفرنس کے دوران اپنے خاب میں فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ…