مصر کی رفاہ کراسنگ سے غزہ میں امدادی ٹرک داخل ہونے لگے

فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیامصر کی رفاہ کراسنگ سے غزہ میں امدادی ٹرک داخل ہونا شروع ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رفاہ کراسنگ سے غزہ آنے والے 20 ٹرکوں میں دوائیں، طبی آلات اور خوراک شامل ہے۔دوسری جانب فلسطین کے لیے اقوامِ متحدہ کی ریلیف…

وقار یونس کے مجھے پاکستانی مت کہو کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

اسکرین گریبقومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کے مجھے پاکستانی مت کہو کے بیان نے سب کو حیران کر دیا۔سابق کپتان وقار یونس نے پاک آسٹریلیا میچ کے بعد ٹی وی پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا۔وقار یونس ورلڈ کپ کے لیے آفیشل براڈ کاسٹرز کے ساتھ…

اسرائیل کی القدس اسپتال بھی تباہ کرنے کی دھمکی

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیاغزہ میں زخمیوں سے بھرے اسپتال پر بمباری کے بعد اسرائیل نے القدس اسپتال تباہ کرنے کی دھمکی بھی دے دی۔عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم نے اسرائیلی دھمکی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ القدس…

ایم ٹی وی میوزک ایوارڈز کی تقریب منسوخ

—فائل فوٹوغزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث ایم ٹی وی میوزک ایوارڈز کی تقریب منسوخ کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آرگنائزرز پیراماؤنٹ کا کہنا ہے کہ یہ وقت اس تقریب کے لیے موزوں نہیں ہے، دن بہ دن بدلتے حالات اور عالمی…

گریٹر اقبال پارک میں ن لیگ کا جلسہ، ٹریفک پلان جاری

فائل فوٹولاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پاکستان مسلم ن لیگ کے جلسے کا ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا۔داخلی و خارجی راستوں اور گریٹر اقبال پارک کے گرد و نواح میں اضافی نفری تعینات ہو گی۔شرکاء کی گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے 16 پوائنٹس مخصوص کیے…

نیدر لینڈز کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

فائل فوٹوآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر بات کرتے ہوئے نیدر لینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈ نے کہا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی…

فلسطین کے ساتھ تھی، آج بھی ہوں اور کل بھی رہوں گی، ثناء خان

--فائل فوٹوبھارت کی سابقہ اداکارہ ثناء خان نے بھی فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اٹھا دی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ثناء خان نے لکھا کہ بے رحم اور بے شرم لوگوں نے اسپتال اور معصوم بچوں پر حملہ کیا اور وہ اسے دفاع کہتے ہیں۔انہوں…

ورسٹائل اداکارہ تاپسی پنوں نئی ویب سیریز کی تیاری میں مصروف

اروشی روٹیلا کا آئی فون مداح کو مل گیا، واپسی کیلئے شرط رکھ دی پاکستان اور بھارت کے درمیان احمد آباد میں ورلڈ 2023 کے حالیہ بڑے معرکے کے موقع پر بھارتی اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا اس وقت خبروں کی شہ سرخی بن گئی تھیں جب انکا 24 کا سونے…

انیل کپور کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس اور تصاویر ڈیلیٹ

بالی ووڈ کے سینئر اداکار انیل کپور کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس اور تصاویر ڈیلیٹ ہوگئیں۔سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ کیا انیل کپور کا انسٹا اکاؤنٹ ہیک ہوا ہے یا انہوں نے اپنی نئی فلم کی پروموشن کیلئے جان بوجھ کر سب…

حماس سعودیہ اسرائیل تعلقات پرضرب لگانا چاہتی تھی، بائیڈن

فائل فوٹوامریکا کے صدر جوبائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے حملوں کا ایک مقصد سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو سبوتاژ کرنا تھا۔فنڈ ریزنگ ایونٹ سے خطاب میں بائیڈن نے کہا کہ حماس کو پتا تھا کہ وہ جلد ہی…