"اللہ نے وہ مقام دیا جس پر لوگ کہتے تھے کہ رضوان چھکا نہیں مار سکتا”

74

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ اللہ نے مجھے وہ مقام دیا ہے جس پر لوگ کہتے تھے کہ رضوان چھکا نہیں مار سکتا۔

حال ہی میں پی سی بی کی جانب سے انسٹاگرام پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ “مجھے نمبر ون بن جانے پر بس اتنی خوشی ہے کہ اللہ نے وہ مقام دیا جس پر لوگ کہتے تھے کہ رضوان چھکا نہیں مار سکتا ورنہ میں اور بابر اعظم الگ نہیں ہیں”۔

 

Advertisement

Advertisement

View this post on Instagram

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

 

A post shared by Pakistan Cricket (@therealpcb)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ “مجھ میں اور کپتان بابر اعظم میں کوئی فرق نہیں ہے، نمبر ون وہ ہوں یا میں کوئی فرق نہیں پڑتا، زیادہ خوشی یہ ہے کہ ریکارڈ پاکستان کے پاس تھا اور پاکستان کے پاس ہی ہے، میرے ذریعے بھی رینکنگ پاکستان کے پاس ہی آئی ہے”۔

 

Advertisement

Advertisement

View this post on Instagram

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

 

A post shared by Muhammad Rizwan (@mrizwanpak)

Advertisement

ماضی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل افتخار سے ہوئی گفتگو پر بات چیت کرتے ہوئے محمد رضوان نے بتایا کہ “مجھے اس روز گاڑی میں افتخار نے کہا تھا کہ رضوان تمہارے کیرئیر کا آج آخری میچ ہے”۔

 

Advertisement

Advertisement

View this post on Instagram

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

 

A post shared by Muhammad Rizwan (@mrizwanpak)

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ “کیونکہ مجھے پی ایس ایل میں بھی نہیں کھلایا جا رہا تھا اور مجھے لگ رہا تھا اب مجھے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی نہیں کھلایا جائے گا لیکن بس محنت کرتا تھا اور اللہ سے دعا کرتا تھا اللہ نے مصباح بھائی کے ذہن میں ڈالا اور انہوں نے مجھ سے اوپننگ کرائی”۔

 

Advertisement

Advertisement

View this post on Instagram

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

 

A post shared by Muhammad Rizwan (@mrizwanpak)

Advertisement

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }