امریکا اسرائیل۔فلسطین کشیدگی کا پھیلاؤ نہیں چاہتا، مشیر قومی سلامتی

48

امریکا اسرائیل۔فلسطین کشیدگی کا پھیلاؤ نہیں چاہتا، مشیر قومی سلامتی

ترجمان امریکی قومی سلامتی مشیر جان کربی کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل فلسطین کشیدگی کا دور کے علاقوں تک پھیلاؤ نہیں چاہتا۔

لبنان سے راکٹ حملوں پر جان کربی نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ شمالی اسرائیل پر لبنان سے راکٹ حملے پریشان کُن ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ لبنان اسرائیل کی صورتحال پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔ کسی دوسری طرف محاذ کھلنا اسرائیل کے حق میں بھی بہتر نہیں ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }