پاکستان ٹیم نے سری لنکا کیخلاف جیت کا کیک جہاز میں کاٹا

39

پاکستان ٹیم نے سری لنکا کیخلاف جیت کا کیک جہاز میں کاٹا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف تاریخی جیت کا کیک جہاز میں کاٹا۔

پاکستانی بیٹر افتخار احمد نے ساتھی کھلاڑیوں کو کیک کھلایا۔

دوسری طرف پاکستان کرکٹ ٹیم کا احمدآباد ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال ہوا، ہوٹل اسٹاف نے کھلاڑیوں کو روایتی چادریں پہنائیں۔

پاکستان ٹیم کے ہوٹل پہنچنے پر فنکاروں نے روایتی رقص بھی پیش کیا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو احمدآباد میں کھیلا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }