سفیرپاکستان شفقت علی خان کا شیخ شخبوط ہسپتال کا دورہ

حالیہ ایرانی میزائل حملوں میں زخمی ہونے والے پاکستانیوں کی عیادت کی

4

سفیرپاکستان شفقت علی خان کا شیخ شخبوط ہسپتال کا دورہ

حالیہ ایرانی میزائل حملوں میں زخمی ہونے والے پاکستانیوں کی عیادت کی

ابوظہبی(پریس ریلیز)::متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے آج شیخ شخبوط ہسپتال کا دورہ کیا جہاں زیر علاج زخمی پاکستانی شہریوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے ان کی جلد صحت یابی کی خواہش کی، ان کی دیکھ بھال کے لیے ہسپتال انتظامیہ کو سراہا، اور تمام متاثرہ رہائشیوں کو اعلیٰ درجے کی طبی دیکھ بھال فراہم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت کے عزم کو سراہا اور شکریہ اداکیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }