ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان اور سری لنکا کے میچ سے متعلق اہم خبر

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی میں شیڈول میچ میں کپتان کوشل مینڈس نے پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }