جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج، ایمرجنسی نفاذ کو آمرانہ اقدام قرار دے دیا

13

جماعت اسلامی پاکستان نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج، ایمرجنسی نفاذ کو آمرانہ اقدام قرار دے دیا

اپنے ایک بیان میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ لاہور۔کے پی کے میں گورنر راج ایمرجنسی نفاذ آئینی اختیارات کا غیر جمہوری آمرانہ استعمال ہے، خیبرپختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی  ورکرز نے صوبہ میں حکومت کی معطلی پر سکھ کا سانس لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ امر باعث تشویش اور پی ٹی آئی قیادت کیلئے لمحہ فکر ہونا چاہیے، جماعت اسلامی آل پارٹیز کانفرنس میں اپنے وعدے کے مطابق شرکت کرے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }