ویمنز ٹیسٹ : انگلینڈ نے جنوبی افریقا کیخلاف میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

111

انگلینڈ نے جنوبی افریقا  کے خلاف ملٹی فارمیٹ کی سیریز کے لیے اپنے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے مابین یہ ٹیسٹ میچ  ملٹی فارمیٹ سیریز کا پہلا مرحلہ ہے اور اس کا اختتام ٹی ٹوئنٹی میچ پر ہوگا۔

ملٹی فارمیٹ سیریز میں ٹیسٹ میچ کے چار پوائنٹس اور مختصر فارمیٹ کے میچز کے لیے دو، دو پوائنٹس ہوں گے۔

اسکواڈ میں شامل پانچ  کھلاڑی ممکنہ طور پر انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ ڈیبیو کرسکتی ہیں۔

اسکواڈ:

Advertisement

ہیدر نائٹ (کپتان)، ایمیلی آرلوٹ، ٹیمی بیمنٹ، لارین بیل، کیٹ کراس، ایلس ڈیوڈسن رچرڈز، فریا ڈیوس، چارلی ڈین، صوفیہ ڈنکلے، سوفی ایکلسٹون، ایمی جونز، ایما لیمب، نتالی اسکیور

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }