چوہدری عبداللہ یوسف کی منسٹرآزادکشمیراکبرابراہیم سے ملاقات

73
گجرات (اردوویکلی)::گزشتہ روزممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف نے منسٹرآزادکشمیرگورنمنٹ چوہدری اکبر ابراہیم سے جیمخانہ گجرات میں ملاقات کی اس موقع پرسید شیراز شاہ اوردیگر عمائدین بھی موجودتھے چوہدری عبداللہ یوسف اور چوہدری اکبر ابراہیم نےموجودہ سیاسی صورتحال بارےتفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }