‘ٹیم پاکستان ہمیں آپ پر فخر ہے’

36

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح پر کہا ہے کہ ٹیم پاکستان ہمیں آپ پر فخرہے۔

 ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت کے خلاف جیت پر مسلح افواج کی جانب سے گرین شرٹس کو مبارکباد دی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم پاکستان ہمیں آپ پر فخر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }