بھارت کی مشہور ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی روز مرہ زندگی کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں ثانیہ مرزا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں انہیں بیٹے ازہان مرزا ملک کو ٹینس سکھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں جنہیں جوڑی کی جانب سے نظر انداز کیا گیا اور کوئی ردعمل نہیں دیا۔
جب شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی ایک ہی شو میں میزبانی کی خبریں سامنے آئیں تو علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik)
Advertisement