گورنرپنجاب آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں (چوہدری عبداللہ یوسف)

66
لاہور(اردوویکلی)::گزشتہ روزممبرصوبائی اسمبلی پنجاب( ق) لیگ  چوہدری عبداللہ یوسف  گورنرپنجاب کے غیرآئینی اقدامات کے خلاف پی ٹی آئی اسمبلی ممبران کے ہمراہ  گورنرہاؤس پنجاب کے باہراحتجاج میں شریک ہوئے اس موقع پر چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت اورگورنرپنجاب وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی اور پنجاب اسمبلی کے خلاف غیرآئینی وغیرقانونی اقدامات سے بازرہیں گورنرپنجاب اس طرح کے غیرآئینی اقدامات سے اپنے عہدے اور حدودسے تجاوزکرکےآئین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہورہے ہیں انکے پاس وزیراعلی پنجاب کوڈی نوٹی فائی کرنے کااختیارنہیں۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }