متحدہ عرب امارات کی قیادت کے روسی صدر کو مبارکبادی پیغامات

87

صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النھیان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو روس کے قومی دن کی مناسب سے مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے – نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم اور ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النھیان نے بھی ایسے ہی مبارکبادی پیغامات روس کے صدر کو بھیجے ہیں

Read in English

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }