·باہوبلی بھٹورے صرف ڈھابہ لین کے جے ایل ٹی آؤٹ لیٹ پر دستیاب ہیں
·باہوبلی بھٹورے صرف ڈھابہ لین کے جے ایل ٹی آؤٹ لیٹ پر دستیاب ہیں
پنجابی اور ہندوستانی کھانوں میں مہارت رکھنے والا گھریلو ریسٹورنٹ – ڈھابہ لین
کلسٹر ڈی، جمیرہ لیک ٹاورز میں تیسرے آؤٹ لیٹ کا آغازکرچکاہے۔
مہمان اب ریسٹورنٹ میں جا کر اپنے پسندیدہ پکوانوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں جو ہندوستانی ڈھابوں کی طرف سے تیار اور متاثر ہیں۔