چوہدری عبداللہ یوسف کی چوہدری پرویزالہی سے ملاقات

26
لاہور(اردوویکلی)::گزشتہ دنوں سابق ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف۔ سابق صوبائی وزیر کرنل انور اوراٹک سے سابق ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب ملک جمشید نے  لاہور میں سابق وزیراعلی پنجاب وصدرپاکستان تحریک اںصاف چوہدری پرویز الہی سے لاہورمیں انکی رہائش گاہ پرملاقات کی اور ملک میں جاری موجودہ سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }