میجسٹک سٹی ریٹریٹ ہوٹل میں شاندارپرمٹ روم نیا انڈین ریسٹو لاؤنج کھل گیا
پرمٹ روم نےپہلا ساحلی ہندوستانی فیوژن ریسٹو لاؤنج 24 گھنٹے کے لیئے کھول دیا۔!
گھر جیسا محسوس کریں اور الٹرا پریمیم وائب میں بھرپور، ذائقے دار اور مختلف قسم کے کھانوں کا تجربہ کریں۔
