متحدہ عرب امارات واپسی کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشی کی خبر

ابوظبی ایئرپورٹ پر اُترنے والے مسافروں کے لیے کل سے آئی سی اے کے انٹری پرمٹ کی شرط ختم ہو جائے گی

271

حکومت ابوظبی نے امارات واپسی کے خواہش مند پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے ویزہ ہولڈرز کوبڑی خوش خبری  سُنا دی ہے۔ متحدہ عرب  امارات کے انگریزی روزنامہ گلف نیوز کے مطابق ایسے افراد جن کے پاس  کارآمد ویزہ ہے اور وہ امارات واپس  آنا چاہتے ہیں، تو ان سے اب آئی سی اے(فیڈرل اتھارٹی برائے آیئڈنٹٹی اینڈسٹیزن شپ) کاجاری کردہ خصوصی اجازت نامہ طلب نہیں کیا جایئگا تمام ویزہ ہولڈرز کواس انٹری پرمٹ کے بغیر ہی مملکت میں داخلے کی اجازت ہو گی۔ اماراتی ویزہ ہولڈرز کے لیے یہ رعایت کل  بروزمنگل مؤرخہ 11 اگست سے دستیاب ہو گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }