چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ دھول کلاں میں شجرکاری مہم کاافتتاح کرتے ہوئے
اسی ہزار درخت لگانے کاٹارگٹ پوراکریں گے انشاؑ اللہ
گجرات : ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ ، اے ڈی سی جی ، اسسٹنٹ کمشنر گجرات
اورٹائیگرفورس کے ہمراہ محکمہ جنگلات کے تعاون سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشن پلانٹ فارپاکستان ڈے کی مناسبت سے موضع دھول کلاں میں پودے لگا کر شجرکاری مہم کاافتتاح کیا اس موقع پر چوہدری عبداللہ یوسف نے کہا کہ ہم نے 80 ہزاردرخت لگانے کاٹارگٹ رکھا ہے جوٹایئگرفورس کی مددسے ضرورپوراکریں گے انشااللہ