چوہدری ثاقب کی ممبرقومی اسمبلی چوہدری حسین الہی سے ملاقات
گجرات :(اردوویکلی) چئیرمین یوسی عادوال چوہدری رخسارمہلوآف عادووال کی رہایش گاہ پر ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری ثاقب محمود آف ڈھیروگھنہ کی ضلع گجرات کے معروف سیاسی خاندان کے چشم وچراغ ممبرقومی اسمبلی و رہنما پاکستان مسلم لیگ (ق) چوہدری حسین الہی سےملاقات ،ملاقات میں ممتازسماجی شخصیت چوہدری وسیم آف ڈھیروگھنہ اور مقامی رہنما مسلم لیگ (ق)چوہدری تنویرگوندل بھی موجودتھے ۔