چوہدری نوازریحانیہ کی چوہدری وحیدالدین کومبارکباد

حاجی چوہدری وحیدالدین کاصدرگجرات چیمبرمنتخب ہوناٹانڈہ کے لیئے بہت بڑااعزازہے

150

گجرات(اردوویکلی):: ممتازسماجی وکاروباری شخصیت مینجنگ ڈایریکٹرپنجاب گروپ آف کمپنیزابوظہبی( متحدہ عرب امارات) چوہدری نوازرشیدریحانیہ اورنائب صدرپاکستان تحریک انصاف تحصیل گجرات چوہدری شہبازرشیدریحانیہ کی جانب ٹانڈہ کے عظیم سپوت حاجی چوہدری وحیدالدین کوصدرچیمبرآف کامرس وانڈسٹری گجرات منتخب ہونے پرمبارکباد اور انکے لیئے نیک تمناؤں کااظہارکیا چوہدری نوازرشیدریحانیہ نے کہا کہ چوہدری وحیدالدین کاگجرات چیمبرآف کامرس وانڈسٹری کاصدرمنتخب ہونا سرزمین ٹانڈہ کے لیئے بہت بڑااعزازہے ہم حاجی چوہدری وحیدالدین کی مزیدکامیابیوں کے لیئے دعاگوہیں اللہ تعالی ہمارے بھائی کوٹانڈہ کے ساتھ ساتھ پورے ضلع گجرات کانام روشن کرنے اور عوامی خدمت کی توفیق عطافرمائے ہماری خواہش ہے کہ گجرات چیمبرآف کامرس ابوظہبی چیمبرآف کامرس وانڈسٹری کے وفد سے رابطہ بڑھائے اور وہاں کادورہ کرے جہاں ہمارے ایک محترم بھائی اور دوست حاجی  خان زمان سرور جو ابوظہبی چیمبر کے بورڈممبر ہیں اس سلسلے میں پل کاکرداراداکرسکتے ہیں اس سے تجارت کانیاباب کھل سکتاہے ہمارا بھرپورتعاون انکے ساتھ ہوگاانشااللہ۔  ۔(فوٹوامان اللہ گوجر)۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }