ٹرانسپورٹ فلیٹ میں2نئی کرینوں کے اضافے پرپرتکلف دعوت کااہتمام
دوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت
ٹرانسپورٹ فلیٹ میں2نئی کرینوں کے اضافے پرراجہ محمدشفیق
اورملک محبوب ربانی کی جانب سے پرتکلف دعوت کااہتمام۔
دوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت۔
نئی کرینوں کی خریداری پرمبارکباداور کاروبارمیں ترقی کی دعا۔
ابوظہبی(نیوزڈیسک)::گزشتہ دنوں مینجنگ ڈائریکٹرماسٹرمائینڈ جنرل ٹرانسپورٹ راجہ محمدشفیق جنجوعہ اورملک محبوب ربانی اعوان نے اپنی ٹرانسپورٹ فلیٹ میں 2نئی کرینوں کے اضافے کی خوشی میں دوست احباب کے اعزاز میں ایک پرتکلف دعوت طعام کااہتمام کیاجس میں ڈاکٹرسیدقیصرانیس،ڈاکٹرفرحان احمد،نسیم اقبال،محمدرضوان، چوہدری غلام احمدکسانہ ،چوہدری محمد منیر،طارق جاوید قریشی، ،طارق محمودآف ریڈکو،راجہ خالدمحمود،چوہدری محمد اکرام جوڑا،چوہدری محمداسجد،راجہ بشارت حسین ،فاروق وڑائچ ،محمدابوبکر،چوہدری محمد اصغر ،ملک ماجد محبوب،ملک عتیق محبوب،ملک سہیل طفیل ،ملک حسن ربانی ،خاد اصغر،مبشر جمیل ،چوہدری وقار،چوہدری وقاص،بلال احمد،محمد وسیم،راجہ عثمان شفیق جنجوعہ،راجہ عبداللہ شفیق جنجوعہ سمیت دیگردوست احباب نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ،میزبان تقریب راجہ محمدشفیق اورمک محبوب ربانی اعوان نے دعوت طعام میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کاتشریف آوری پرنہایت خندہ پیشانی سے استقبال کیا اورآمدپرشکریہ اداکیا۔مہمانوں کی تواضع کے لیئے عمدہ و لذیذکھانوں کااہتمام کیاگیا،تقریب کے آغازمیں کاروبارکے ترقی اور برکت کے لیئے دعائے خیرکی گئی۔۔۔