صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی ولی عہد برطانیہ کا پہلا دورہ کریں گے

33

سعودی ولی عہد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، فائل فوٹو
سعودی ولی عہد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، فائل فوٹو 

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو دورۂ برطانیہ کی دعوت موصول ہوئی ہے۔

2018ء میں سعودی قونصلیٹ استنبول میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد شہزادہ محمد بن سلمان کا یہ پہلا دورہ برطانیہ ہوگا۔

سکریٹری 10 ڈاوئننگ اسٹریٹ کے مطابق، برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کی شہزادہ محمد بن سلمان سے فی الحال ملاقات طے نہیں ہوئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں برس انرجی سیکرٹری گرانٹ شاپس نے سعودی حکام سے مخلتف شعبوں میں تعاون پر بات کی تھی۔

یاد رہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی مغربی ممالک نے شدید مذمت کی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }